English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملائيشيا ميں سياسی بحران کے خاتمے کے ليے بادشاہ متحرک

share with us

:26/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)ملائيشيا ميں جاری سياسی بحران کے خاتمے کے ليے بادشاہ نے ملکی سياست دانوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ وزير اعظم مہاتير محمد کے اس ہفتے کے آغاز پر اچانک استعفے کے نتيجے ميں برسر اقتدار مخلوط حکومت بھی ختم ہو گئی ہے، جس سے حکومتی خلا پيدا ہو گيا ہے۔ اس سلسلے ميں سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ نے منگل کو تراسی قانون سازوں سے ملاقاتيں کيں اور آج بروز بدھ وہ بقيہ 139 قانون سازوں سے مل رہے ہيں۔ سلطان احمد شاہ ان سے يہ جاننا چاہتے ہيں کہ وزارت عظمی کے منصب کے ليے وہ کس کے حق ميں ہيں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا