:اور ہر طرح کے
غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ...

:25/ فروری 2020(فکروخبر/موصولہ رپورٹ )قرآن مجید بڑا غیرت مند ہے، اس کو یاد کرنے سے زیادہ اہم اس کو یاد رکھنا ہے، معمولی سی غفلت سے یہ دل و دماغ سے نکل جاتا ہے۔ ان کلمات کا اظہار حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم نے مجلس میں مولوی محمد رزان ابن ریاض رکن الدین کے حفظِ قرآن کی تکمیل کے موقع پر فرمایا۔
حضرت مولانا نے مزید فرمایا کہ قرآن مجید میں اللّٰہ تعالیٰ نے پورے دین کو سمیٹ لیا ہے دین کو سمجھنے کے لیے قرآن مجید کا سمجھنا نہایت ضروری ہے،
آخر میں حضرت مولانا نے حفظِ قرآن پر مولوی رزان اور انکے والدین کو مبارک باد دی اور خیر وبرکت کی دعا دی۔
مجلس میں مہتمم دارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنو مولانا ڈاکٹر سعید الرحمٰن صاحب ندوی، مولانا نذرالحفیظ صاحب ندوی، مولانا خالد صاحب ندوی اور مولانا عبدالسلام صاحب ندوی کے علاوہ مہمانان اور طلبہ کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔
طلباء بهٹکل دارالعلوم ندوۃ العلماء کی طرف سے موصوف کو دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے ، دعا کرتے ہیں کہ ان کا یہ عمل دنیا وآخرت میں ان کے لیے فلاح وسعادت کا باعث بنے۔آمین
طلباءِ بهٹکل دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |