English   /   Kannada   /   Nawayathi

امولیا معاملہ: بنگلورو پولیس کا منتظمین کو نوٹس

share with us

:22/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)اپرپیٹ پولیس نے ایونٹ آرگنائزر بی بی ایم پی کے کارپوریٹر عمران پاشا اور ایم آئی ایم پارٹی کے مقامی رہنما ابراہیم کے خلاف نوٹس جاری کیا ہے۔

گزشتہ روز ایم آئی ایم پارٹی کی جانب سے ایک منعقدہ پروگرام میں ایک امولیا لیونا نامی لڑکی نے پاکستان کی حمایت میں نعرے بازی کی تھی، جس کے بعد بنگلورو کے اپرپیٹ پولیس نے ایونٹ آرگنائزر بی بی ایم پی کے کارپوریٹر عمران پاشا اور ایم آئی ایم پارٹی کے مقامی رہنما ابراہیم کے خلاف نوٹس جاری کیا ۔

وہیں اس معاملے میں بی بی ایم پی کے کارپوریٹر عمران پاشا اور ایم آئی ایم پارٹی کے مقامی رہنما ابراہیم کو سماعت میں شرکت کے لئے طلب کیا گیا۔

واضح رہے کہ امولیہ نے سی اے اے کے مخالف پروگرام میں پاکستان کی حمایت میں نعرہ لگایا تھا اور اس پروگرام کے منتظمین عمران پاشا اور ابراہیم نے کیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا