English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے سعودیہ نہیں آسکتے

share with us

ریاض : 28/ جنوری 2020(فکروخبر /ذرائع)  اسرائیل نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ اُس کے شہری سعودی عرب کا دورہ کرسکتے ہیں جس پر ردعمل میں سعودی سلطنت کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان نے کہاکہ اسرائیلی شہریوں کا اِس ملک میں خیرمقدم نہیں ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ اِس کے شہری مذہبی سفر یا بزنس ٹرپ کے لئے سعودی عربیہ کو جاسکتے ہیں۔ پرنس فیصل نے مزید کہاکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا