English   /   Kannada   /   Nawayathi

سابق سوڈانی صدر عمرالبشیر کو بدعنوانی کے مقدمے میں دو برس قید کی سزا

share with us

 

سوڈان کی ایک عدالت نے سابق صدر عمرالبشیر کو کرپشن کے ایک مقدمے میں دو برس حراست میں رکھے جانے کا حکم دیا ہے۔ عمر البشیر کو کرپشن کے کئی مقدمات کا سامنا ہے۔ بشیر کی حکومت رواں برس اپریل میں شدید عوامی مظاہروں کے بعد ختم ہو گئی تھی، جب کہ فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ عدالت نے ہفتے کے روز 75 سالہ عمر البشیر کو معمر افراد کے ایک کروکشنل سینٹر میں دو برس قید رکھنے کا حکم جاری کیا۔ جج نے عدالت میں کہا کہ ملکی قانون کے مطابق 70 برس سے زائد عمر کے کسی شہری کو جیل نہیں بھیجا جا سکتا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا