English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیل سے مذاکرات کی خبریں جھوٹی ہیں: حماس

share with us

غزہ :12دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)حماس نے  اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات جاری رہنے  کے دعوے کو مسترد کر دیا ۔

 حماس کےمطابق ،  قابض  اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی سے متعلق تمام دعوےغیر مصدقہ ہیں جو کہ صیہونی حکومت کی جانب سے حماس تنظیم کے خلاف اسرائیلی پروپیگینڈے کا حصہ ہے ۔

 واضح رہے کہ  فلسطینی اور عرب میڈیا میں یہ خبریں پھیلی تھیں کہ حماس کے لیڈر اسماعیل حانیہ اور جہاد اسلامی تحریک کے لیڈر زیاد النحالہ کے حالیہ دورہ قاہرہ کے  دوران  مصری حکومت  کی ثالثی سے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر مبنی مذکرات    پر  بات چیت ہوئی تھی ۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا