:اور ہر طرح کے
ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان ... خرّاٹے مرد زیادہ لیتے ہیں یا خواتین؟ پڑھیے یہ رپو ... چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، نظام ... ملائیشیا : دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ، ویڈیو ... تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ،عمارتی ... ون پلس صارفین کے لئے بری خبر ، یکم مئی سے اسٹورز می ... ایم پی :کمال مولی مسجد میں سروے کے دوران مسجد کی عم ... ایک ہی سیٹ پر اسدالدین اویسی اور بھائی اکبرالدین ...

انقرہ :09دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے مشہور ڈارمہ سیریل ارطغرل سے متاثر ہو کر میکسیکو سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان عیسائیت سے مشرف بہ اسلام ہوگیا۔
اسلام قبول کرنے والے خاندان کا کہنا ہے کہ وہ ڈرامے ارطغرل اور ترکی کی انسان دوست سرگرمیوں سے بہت زیادہ متاثر ہوئے جس کے بعد انہوں نے دین اسلام کا مطالعہ شروع کیا۔
وہ اس نتیجے پرپہنچے کہ اسلام ہی ایک سچا اور برحق دین ہے۔ انہوں نے لاس اینجلس کی "امریکن مسلم سوسائٹی" کے زیر اہتمام ایک پروگرام کے کلمہ شہادت پڑھ پر اپنے دین اسلام کے سفر اور راہ ہدایت کا آغاز کیا۔ اس موقع پر اداکار جلال آل جنہوں نے ڈرامے ارطغرل میں عبدالرحمٰن الپ کا کردار ادا کیا ہے بھی موجود تھے۔
اس موقع پر بڑی تعداد میں مسلمانو کمیونٹی کے لوگوں نے شرکت کی اور نو مسلم جوڑے کو تحائف پیش کیے اور مبارک باد پیش کی۔
اسلام قبول کرنے والے جوڑے نے وضاحت کی کہ انہوں نے پوری دنیا میں ترکی کی انسانیت دوست سرگرمیوں کے اثرات اور خاص طور پر "قیامت ارطغرل " ڈارمہ سیریل دیکھا جس سے وہ بہت متاثر ہوئے۔
جلال آل نے نو مسلم خاندان کو قرآن کے نسخے بھی تحفے میں دیے۔ ان میں کا انگریزی اور اسپانوی زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |