English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترکی: 11 فرانسیسی دہشت گردوں کو فرانس کے حوالے کر دیا گیا

share with us

:09دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی سے فرانس  کے شہری 11 دہشت گردوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ترکی وزارت داخلہ  کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق غیر ملکی دہشت گردوں کی ان کے ملکوں کو واپسی کا کام جاری ہے۔

اس دائرہ کار میں 11 فرانسیسی شہریوں کو ان کے ملک بھیج دیا گیا ہے۔  

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا