:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

قاہرہ :05دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع) مصر کے دارالحکومت میں قائم امریکی یونیورسٹی کے طلباء نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگا دیئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصری دارالحکومت قاہرہ میں واقع امریکی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سابق اور موجودہ سفارت کاروں کی ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اسرائیل میں تعینات سابق امریکی سفارت ڈینئل کرتزر نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر طلباء کی بڑی تعداد نے کانفرنس ہال کے باہر جمع ہو کراسرائیلی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
طلباء نے احتجاجی مظاہرے کی تصاویر اور فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جن میں طلباء کو اسرائیل کے خلاف سخت مشتعل دیکھا جاسکتا ہے۔
کانفرنس میں مصر میں سابق امریکی سفیر ڈینیل کرٹزر اور فرینک ویزنر بھی موجود تھے۔
سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ امریکی یونیورسٹی کی کانفرنس کے موقع پر 150 طلباء نے احتجاجی جلوس نکالا ۔ طلباء وطالبات نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی مذمت میں بھی نعرے لگائے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |