English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لئے شرائط رکھی

share with us

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایران کے خلاف  ناجائز پابندیاں ختم کر دے تو ایران جوہری معاملے پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

روحانی کے مطابق یہ مذاکرات 5+1 ملکی سربراہان کی سطح تک بھی ہو سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان اور جرمنی کے ساتھ ہی 2015 میں ایران کا جوہری معاہدہ طے پایا تھا۔

 ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے اپنے براہ راست خطاب میں ایرانی صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی وجہ اسرائیل کو قرار دیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا