:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

یکم دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے AH-64E اپاچی ہیلی کاپٹر کو گرانے کا اعلان کیا ہے۔حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سیری نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم نے، سعودی عرب کے یمن کی سرحد کے ساتھ واقعے علاقے عصیر میں سعودی ہیلی کاپٹر اپاچی AH-64E مار گرایا ہے۔انہوں نے بیان کے ساتھ واقعے کی ویڈیو بھی شئیر کی ہے۔
تاہم سعودی عرب کی طرف سے واقعے کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |