English   /   Kannada   /   Nawayathi

شہزادہ ترکی بن عبداللہ بن سعود کا انتقال ،گزشتہ روز بعد نما زعصر اداکی گئی نماز جنازہ

share with us

ریاض:17نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی شہزادہ انتقال کرگئے جس کی تصدیق سعودی عرب کی شاہی عدالت نے کردی ہے۔

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی عدالت نے افسوس ناک خبر دی ہے کہ سعودی شہزادہ انتقال کرگئے ہیں جن کی نماز جنازہ امام ترک بن عبداللہ مسجد ریاض میں ادا کی جائے گی۔

شہزادہ ترکی بن عبداللہ بن سعود کی نماز جنازہ امام ترکی بن عبداللہ مسجد ریاض میں بعد نماز عصر ادا کی گئی۔

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ترکی بن عبداللہ بن سعود کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا