English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب، بدعنوانی معاملہ میں 5 ملزمان کو 32 برس قید، 90 لاکھ جرمانہ

share with us

ریاض :16نومبر2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب میں قومی دولت لوٹنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کے اعلان پر عمل درآمد شروع کردیا گیاہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے مالیاتی اور انتظامی بدعنوانی کے 5 ملزمان کے خلاف 32 برس قید اور 90 لاکھ ریال جرمانے کے احکامات جاری کردیئے، ملزمان کو قومی دولت لوٹنے، سرکاری اثاثوں میں خرد برد اور دیگر الزامات کا سامنا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا