:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

مقبوضہ القدس:14نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)تحریک جہاد اسلامی نے مصر کی ثالثی سے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک کے ترجمان مصعب البرام نے بتایا کہ جنگ بندی کا اطلاق صبح 5 بجے سے ہو گیا ہے ۔
تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد النہالہ نے اس سے قبل اپنے بیان میں کہا کہ جنگ بندی کی بحالی کےلیے قاتلانہ حملے روکنے ، غزہ کی سرحد پر مظاہروں میں شریک افراد کو نشانہ نہ بنانےاور 2018 کے اواخر میں مصر،قطر اور اقوام متحدہ کی ثالثی سے طے شدہ محاصرے کے خاتمے کے قانون پر عمل درآمد کرنا ضروری ہے۔
دوسری جانب مقبوضۃ علاقوں میں اسرائیلی حملوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 اور زخمیوں کی 100ہو گئی ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |