English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران: افغان تارکین وطن کو لے جانے والی گاڑیاں ٹکرا گئیں،درجنوں ہلاک و زخمی

share with us

سیستان:14نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)ایران کے صوبہ سیستان –بلوچستان میں غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی  گاڑیوں میں تصادم ہو گیا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق،  یہ حادثہ سیر وان اور حاص نامی شہروں کے درمیان شب ڈھائی بجے پیش آیا جہاںدونوں گاڑیوں میں موجود 28 افغان ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا  ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا