English   /   Kannada   /   Nawayathi

جرمنی اور ہالینڈ داعش سے وابستہ اپنے قیدی لینے پر رضامند

share with us

ترک وزیر داخلہ سلیمان صویلو نے کہا ہے کہ جرمنی اور ہالینڈ داعش سے وابستگی رکھنے والے اپنے مقید جہادیوں کو واپس لینے پر تیار ہو گئے ہیں۔ صویلو کے مطابق دونوں ملک اپنے جہادیوں کے اہل خانہ بھی واپس لینے پر راضی ہیں۔ پیر گیارہ نومبر کو ترک حکام نے دو جہادیوں کو واپس بھیجا تھا۔ ان میں ایک امریکا اور دوسرے کو جرمنی روانہ کیا گیا تھا۔ ترکی کی جیلوں میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے تعلق رکھنے کے شبے میں سینکڑوں افراد جیلوں میں بند ہیں۔ حال ہی میں شمالی شام کی عسکری مہم کے دوران بھی ترک فوج نے 290 کے قریب جہادیوں کو اپنی تحویل میں لیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا