English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان: طالبان کے خلاف آپریشن غلطی سے فوجی نشانہ بن گئے 4 ہلاک 6 زخمی

share with us

لوگار :12/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان  کے صوبہ  لوگار میں  فضائی حملے میں غلطی سے فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

 لوگار پولیس کے مطابق ،یہ واقعہ  پل عالم نامی شہر میں طالبان کے خلاف ایک فضائی آپریشن کے دوران پیش آیا جس میں غلطی  سے4 فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

 تاہم یہ  معلوم نہیں ہے کہ آیا   یہ حملہ  غیر ملکی قوتوں   نے یا افغان فضائیہ  نے کیا  تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا