English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمن: حکومت نے 10 حوثی باغی رہا کردیئے

share with us

صنعاء:12/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں سرکاری فوج  نے 10 حوثیوں کو رہا کر دیا ۔

 یمن میں حوثیوں کی گرفتاری کے ذمے دار افسر عبدالقادر  مرتضی نے سوشل میڈیا پر بتایا  کہ  ان حوثیوں کو  سعودی سرحد کے قریب جوف کے علاقے میں  گرفتارکیا گیا تھا۔

طویل عرصے سے سیاسی عدم استحکام کے شکار ملک یمن میں ایرانی نواز حوثیوں نے  ستمبر  سن 2014 سے   دارالحکومت صنعا٫ اور دیگر علاقوں  کو قبضے میں لے رکھا ہے جنہیں چھڑانے کےلیے  سعودی زیر قیادت اتحادی قوتیں  مارچ 2015 سے آپریشن  جاری رکھےہوئےہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا