:اور ہر طرح کے
نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ...

ریاض:12/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں ایک چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔
سعودی میڈیا کے مطابق دارالحکومت میں کنگ عبداللہ پارک میں میوزیکل کنسرٹ کے دوران فنکاروں کا ایک گروپ اپنے فن کا مظاہرہ کررہا تھا کہ اچانک چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر چڑھ کر فنکاروں پر وار کردیئے جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔
حملہ آور شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا ہے، حملہ آور 33 سالہ یمنی شخص تھا جس سے تفتیشی عمل جاری ہے۔ حملے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے۔ حملے کا شکار ہونے والے تینوں فنکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
واضح رہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2023 کے تحت سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیاں کا سلسلہ جاری ہے اور کنگ عبداللہ پارک میں 2 ماہ سے مختلف فیسٹیولز کا انعقاد کیا جا رہا ہے جن میں خواتین بھی شرکت کر رہی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |