English   /   Kannada   /   Nawayathi

حیدرآباد میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئی ، متعدد افراد زخمی

share with us

:11/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)حیدرآباد میں کاچی گوڑہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دو ٹرینز میں تصادم کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔بتایا گیا کہ کرنول ایکسپریس اور ایم ایم ٹی ایس کے درمیان یہ تصادم ہوا، جس میں درجنوں افراد کے زخمی ہوگئے ہیں۔

حیدرآباد: کاچی گوڑہ اسٹیشن پر دو ٹرینز میں تصادمابتدائی اطلاعات کے مطابق فلک نما سے کاچی گوڑہ جانے والی ایم ایم ٹی ایس ٹرین اسی روٹ پر آنے والی کرنول ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔ اور اس وقت فلک نما سے آنے والی ایم ایم ٹی ایس سگنل کا انتظار کر رہی تھی۔اس واقعے میں کم ازکم تیس افراد زخمی ہوئے ہیں جنھیں فوری طور پر قریبی ہسپتال داخل کیا گیا۔ایک لوکو پائلٹ کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاع ہے، ریلوے پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے،زخمیوں کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا