:اور ہر طرح کے
اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ...

ابوظبی :10/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایران سے کہا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کرے۔ یواے ای کے ایک سینیئر اہلکار کے بقول ایران کو عالمی طاقتوں اور خلیجی ممالک کے ساتھ بات چیت کرنا چاہیے تاکہ کوئی ایسا نیا معاہدہ طے پائے، جوخطے کی کشیدگی میں کمی کا باعث بن سکے۔ اس اہلکار نے مزید کہا کہ اس طرح اقتصادی سرگرمیاں بھی بہتر ہوں گی۔ موسم گرما میں یو اے ای کے پانیوں میں آئل ٹینکر اور سعودی کمپنی آرامکو پر ہوئے حملوں کے بعد خطے میں تناؤ شدید ہو گیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |