English   /   Kannada   /   Nawayathi

حج درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع ، اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

share with us

نئی دہلی :10/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)مرکزی حج کمیٹی نے حج درخواست فارم بھرنے اور جمع کرنے کی تاریخ 5 دسمبر تک بڑھادی ہے۔ مرکزی حج کمیٹی نے ممبئی میں ایک میٹنگ کا انعقاد کرتے ہوئے کم موصول ہونے والے درخواست فارم کی وجوہات کا جائزہ لیا اور آن لائن حج فارم جمع کروانے کی تاریخ 25 دنوں کا اضافے کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ اس سال مرکزی حج کمیٹی کو کم درخواست فارم موصول ہوئے تھے۔ جس کے سبب حج کمیٹی میں تشویش کی لہر دوڑگئی تھی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا