:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

دمشق06/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں ترک فوج نے کارروائی کرتے ہوئے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بڑی بہن کو گرفتار کرلیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک حکام نے بتایا کہ شام کے صوبے حلب کے علاقے اعزاز میں ترک فوج نے چھاپہ مار کر 65 سالہ رسمیہ عواد کو حراست میں لے لیا۔ رسمیہ عواد ایک ٹرک میں اپنے شوہر، بہو اور 5 بچوں کے ساتھ رہتی تھیں۔
ترک حکام کا کہنا ہے کہ رسمیہ عواد سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے اور ان سے دولت اسلامیہ کے بارے میں بہت سی معلومات مل سکتی ہیں جن میں داعش کی اندر کی معلومات بھی شامل ہوسکتی ہیں۔
ابوبکر البغدادی کے 5 بھائی اور کئی بہنیں ہیں جن میں سے یہ معلوم نہیں کہ کتنے زندہ ہیں۔ حلب کے علاقے اعزاز پر گزشتہ ایک ماہ سے ترکی کا کنٹرول ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی اسپیشل فورسز نے شمالی شام میں آپریشن کرتے ہوئے داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی، دو بیویوں اور 3 بچوں سمیت متعدد عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |