English   /   Kannada   /   Nawayathi

انجمن پی یو کالج کے سولہ طلباء ریاستی سطح کے تیراکی مقابلے کے لیے منتخب 

share with us

بھٹکل  22/ اکتوبر 2019(فکروخبر نیوز)  انجمن پی یو کالج کے طلباء نے ضلعی سطح کے تیراکی مقابلہ میں انجمن کا نام روشن کرتے ہوئے ریاستی سطح کے لیے منعقد ہوگئے ہیں۔ یہ مقابلے سرسی میں منعقد کیے گئے ہیں جس میں انجمن سے تعلق رکھنے والے سولہ طلباء نے ریاستی سطح کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ فکروخبر کو موصولہ اطلاعات کے مطابق سولہ طلباء کو سرٹیفکٹ سے نوازا گیا ہے۔ طلباء کی اس کامیابی پر ان کے اساتذہ نے مبارکبادی پیش کرتے ہوئے ریاستی سطح کے مقابلوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ واضح ہے کہ انجمن کے طلباء اس سے قبل بھی تیراکی مقابلوں میں انجمن کا نام روشن کرچکے ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا