:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

بغداد:22اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)عراقی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شام سے انخلاء کرتے ہوئے عراق آنے والے امریکی فوجی اس ملک میں قیام نہیں کریں گے۔
عراقی وزارتِ عظمی سے منسلک سیکورٹی میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ شام سے آنے والے امریکی فوجی عراقی کردی انتظامیہ کے ما تحت علاقے کو پہنچے ہیں جہاں سے یہ اپنے وطن کو لوٹ جائینگے۔
اعلامیہ کے مطابق شام سے آنے والی امریکی فوجوں کو عراق میں قیام کرنے کی منظوری دینا زیر بحث نہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |