English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیل کے شدت پسند وزیراعظم نیتن یاہو حکومت سازی میں ناکام

share with us

تل ابیب:22اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت سازی کی کوششیں بارآور ثابت نہیں ہوئیں اور اب وہ حکومت بنانے کی کاوشوں سے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنے سیاسی حریف اور سابق آرمی چیف بینی گینٹز کے ساتھ مل کر نئی حکومت بنانے کی بھرپور کوشش کی لیکن انہیں اس کا کوئی مثبت ردعمل نہیں ملا۔ اسرائیل میں قوائد کے مطابق، صدر اب دوسرے سب سے زیادہ ووٹ لینے والے سیاسی اتحاد ’بلو اینڈ وائٹ‘ کے سربراہ بینی گینٹز کو حکومت سازی کی دعوت دیں گے۔ اسرائیل میں عام انتخابات 17 ستمبر کو ہوئے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا