English   /   Kannada   /   Nawayathi

کُرد ملیشیا کے شام سے نکلنے کی صورت میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں ہو گی، ترک صدر کے ترجمان

share with us

انقرہ :22اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ اگر شام کے شمالی حصے سے کرد ملیشیا وائی پی جی نکل جاتی ہے تو وہاں مزید کسی فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو میں صدارتی ترجمان نے مزید کہا کہ منگل کو روس اور ترک صدور کے درمیان روس کے شہر سوچی میں ہونی والی ملاقات میں شام میں ایک سیف زون کے قیام پر بات ہو گی۔ ترکی چاہتا ہے کہ اس سیف زون میں ترکی میں موجود شامی مہاجرین کو بسایا جا ئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا