:اور ہر طرح کے
پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والے بی جے پی کارکن ... سیتاپور لوجہادمعاملہ یو پی پولس اختیارات کا غلط ا ... کارکنان کی گرفتاری پر ایس ڈی پی آئی نے ایس پی آف ... چوطرفہ تنقیدوں کے درمیان وہاٹس ایپ کمپنی نے لیا ب ... این آئی اے نے کسان یونین کے رہنما کو تفتیش کے لیے ط ... ٹی آر پی اسکیم : ارنب گوسوامی کے ساتھ وہاٹس ایپ پر ... بیندور : دو ماہ سے خالی ہے تحصیلدار کا عہدہ ... سی اےاے تحریک کے خلاف ستیہ گرہ کی ضرورت ...

بنگلور :20اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع) اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد سارامیا نفسیاتی مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں ،ریاستی وزیر سی ٹی روی کے اس بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سدارمیا نے کہا کہ تاریخ کے مطالعہ اور سچائی معلوم ہونے کے بعد ہی بیان دیتا ہوں ، مزید کہا کہ مہاتما گاندھی کے قتل کے ملزمیون کو بھارت رتن دئے جانے کی سفارش کی جا تی ہے ، شراب کے نشہ میں دھت ہو کر کار چلاتے ہوئے معصوموں کی جان لینے والوں کو کم سے کم راجیہ اتسو ایوارڈ دیا جانا چاہئے ، چند دن قبل سی ٹی روی کی کار کی زد میں آکر دو نوجوان ہلاک ہو گئے تھے ااس وقت روی شراب کے نشہ میں دھت تھے ،اس طرف اشارہ کرنے سدارمیا نے سی ٹی روی کو کرارا جواب دیا ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |