:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

یولین:15اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)چین کے جنوب میں ایک کیمیا فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک کے جنوب میں گوآنگ شی جوآنگ خودمختار علاقے کے شہر یولین کی تحصیل لوچوآن میں ایک کیمیا فیکٹری میں مقامی وقت کے مطابق دن 11بجے دھماکہ ہوا ہے۔دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
حادثے کی وجوہات سے متعلق تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہیں۔امدادی ٹیموں کو علاقے کی طرف بھیج دیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |