English   /   Kannada   /   Nawayathi

فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی کو حراست میں لیا گیا

share with us

سری نگر:15اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کے خلاف آج سری نگر میں زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ سول سوسائٹی کی جانب سے کیے گئے اس مظاہرے کو ختم کرنے کے لیے مقامی انتظامیہ نے بھرپور کوشش کی۔ اس درمیان مظاہرہ میں شامل سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بہن صفیہ کو پولس نے حراست میں لے لیا ہے۔ جبکہ ان کی بہن ثریا کو بھی مقامی انتظامیہ نے حراست میں لے لیا ہے۔لال چوک پر یہ مظاہرہ خواتین نے کیا جو دفعہ 370 ہٹانے کی پرزور مذمت کر رہی تھیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا