English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملک میں 3 دن کا قومی سوگ منایا جائے گا:عراقی وزیراعظم

share with us

بغداد :10اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدینےحالیہ مظاہروں میںہلاک شدگان کی یاد میں 3 دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ عراق کے سرکاری ٹی وی کی خبر کے مطابق  اس بات کا اعلان  وزیراعظم نے  کیا۔

 یاد رہےکہ بغداد اور ملک کے دیگر حصوں میں بے روزگاری ، بدعنوانی  اورسرکاری بد انتظامیوں کے خلاف عوام نے  مظاہرے شروع کر دیئے تھے جن میں 110 افراد ہلاک اور 6 ہزار سے زائد زخمی ہو گئے تھے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا