:اور ہر طرح کے
جیل میں بند مسلم سیاسی رہنما مختار انصاری کا انتق ... کولار ٹکٹ کو لے کر کانگریس میں اختلافات ، جانیے کی ... کرناٹک میں گرمی چالیس کے پار ، اگلے تین دنوں میں د ... فلسطینیوں کو اُن کے وطن کے حق سے محروم کردیا گیا ہ ... میگھالیہ: سی اے اے ریلی کے دوران ۲؍ افراد کا قتل ... جناردن ریڈی کے لیے لال قالین کیوں ؟ کانگریس کا وز ... عاپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعوی ... صفا بیت المال کے زیر اہتمام کمپیوٹر کلاسس، مہندی ...

تہران:09اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب اسلحے کی نوک کے بجائے سیاسی طریقوں سے علاقائی مسائل کو حل کرنا چاہتا ہے تو مذاکرات ہو سکتےہیں۔
ایران کی پارلیمانی خبر ایجنسی کے ایک سوال کہ آیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے ایران کے ساتھ ثالثی کےلیے عراق اور پاکستان سے درخواست کی گئی ہے تو انہوں نے کہا کہ ہم سے محاذ آرائی کے بجائے سیاسی میز پر مذاکرا ت کےلیے اگر سعودی انتظامیہ راضی ہو جائے تو یہ ممکن ہو سکتا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ صدر روحانی نے خلیج بصرہ کے کنارے موجود ممالک کے درمیان مذاکرات کا ماحول تشکیل دینےکےلیے ایک امن پلان پیش کیا تھا جس کےلیے ایران ہر ضروری تعاون کےلیے تیار ہے ۔
یاد رہے کہ سعودی ولی عہد نے اپنے گزشتہ بیان میں کہا تھا کہ ایران کے ساتھ مسائل کا حل عسکری مداخلت کے بجائے سیاسی میز پر تلاش کیا جا سکتا ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق ، عراق اور پاکستان نے بھی اس سلسلے میں ثالثی کا کردار اداکرنے کی پیشکش کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |