English   /   Kannada   /   Nawayathi

کمٹہ میں لاری اور کار کے درمیان تصادم : ایک ہلاک ایک زخمی

share with us

کمٹہ 08/ اکتوبر 2019(فکروخبرنیوز)  لاری او رکار کے مابین پیش آئے بھیانک تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص کے ہلاک ہونے اور آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی واردات کمٹہ میں آج پیش آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اہم شاہراہ پانڈورنگا ہوٹکل کے بالمقابل سامنے آیا۔ رپورٹ کے مطابق کاروار سے کیرلا کی جانب سے جارہی کار مخالف سمت سے آرہی لاری سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ کہا جارہا ہے کہ لاری ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہے۔ پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا