:اور ہر طرح کے
سنگھو بارڈر پر پکڑے گئے نوجوان نے بدلا بیان ، کسان ... جموں کشمیر: فورجی انٹرنیٹ خدمات پر لگی پابندی میں ... آسام میں سی اے اے مخالف نکالی گئی مشعل ریلی پر پو ... جانچ ایجنسیوں کی جانبدارانہ کارروائی جمہوریت کےل ... آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد گرفتارکئے گئے کئی اف ... عمر خالد معاملہ : میڈیا ٹرائل سے بے قصور ہو نے کے ا ... سنگھو بارڈر پر پکڑا گیا شخص : کسان رہنماوں کو مارن ... بنگال اسمبلی انتخابات : الیکشن کمیشن نے کہا کسی بھ ...

بیلگاوی : 06اکتوبر2019(فکروخبر(وزیر اعلی یڈی یورپا کو مرکزی حکومت نظر انداز کر رہی ہے ، اگریہی سلوک جاری رہا تو کرناٹاک میں بی جے پی کا دیوالیہ نکل جائے گا ، یہ باتیں کے جے پی کے سربراہ پدمنابھ پرسنا کمار نے کہیں، بروز ہفتہ شہر میں ذرائع ابلاغ سے انہوں نے کہا کہ سنگین سیلان کی زد میں آکر ریاست کے ۱۲ اضلاع کے عوام کی زندگی سڑک پر آگئی ہے ، حکومتیں کسی بھی صورت میں متاثرین کو نظر انداز نہیں کر سکتیں، سیلاب حادثہ کے دو ماہ بعد عوامی احتجاج کی وجہ سے مرکزی حکومت کی طرف سے نہایت کم ۱۲۰۰ کروڑ روپئے امدادی رقم جاری کی گئی ہے ، کسی بھی صورت میں یہ رقم ناکافی ہے ، مرکزی حکومت کو چاہئے کہ وہ سیلاب متاثرین کے لئے زیادہ سے زیادہ امداد جاری کرے ،وزیر اعلی کی طرف سے یہ بیان دینا کہ ریاستی خزانہ خالی ہو گیا ہے ، یہ ریاست کی بد نصیبی ہے ، وسائل امدنی سے رقم اکٹھا کر کے متاثرین کی راحت کاری سے جڑے رہنے کی ضرورت ہے ، بی جے پی کے برسر اقتدار آنے کی اہم وجہ ایڈی یورپا ہیں ، مرکزی حکومت ہو یا بی جے پی ہائی کمان ایڈی یورپا کو نظر انداز نہیں کرنا چاہتے ایڈی یورپا کے فرزند بی وائی وجیندر ہماری پارٹی کے ربط میں ہیں، بی ایس ایڈی یورپا ہماری پارٹی میں شامل ہوتے ہیں تو ان کا استقبال کروں گا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |