English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو انٹرنیشنل ایرپورٹ 175.78گرام سونا ضبط 

share with us

منگلورو 06/ اکتوبر 2019(فکروخبر نیوز)  منگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ پر آئے دن سونا اسمگلنگ کی وارداتیں پیش آتی رہتی ہیں۔ تازہ تین معاملات میں 175.78گرام سونا ضبط کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونا اسمگل کرنے کے دوران تین مسافروں کو حراست میں لیے جانے کا واقعہ منگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ پر پیش آیا ہے۔ افسران کی جانب سے ضبط شدہ سونے کی مالیت 24.96لاکھ روپئے بتائی جارہی ہے۔ 30ستمبر کو پیش آئے دو معاملات میں ایک خاتون کے پاس سے 143.48گرام کا سونے کا ہار اور ایک بریک لیٹ 32.30گرام کا ضبط کرلیا گیا ہے۔ ایک اور معاملہ میں 493.76کا سونے کا پیسٹ بھی ایک مسافر کے پاس سے ضبط کرلیا گیا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا