:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

بھٹکل:02اکتوبر2019(فکروخبرنیوز) آج 02 اکتوبربابائے قوم مہاتما گاندھی کا یوم پیدائش ہے ،ملک بھر میں گاندھی جینتی کے موقع پر مختلف پروگرامات کا انعقاد کر گاندھی کو یاد کیا جا تا ہے ، گاندھی جی نے اپنی ذندگی میں صفائی ستھرائی کو بہت ذیادہ اہمیت دی تھی آج ان کے اس صفت کو یاد کرتے ہوئے بھٹکل کے مختلف سرکاری اور غیر سرکاری اداروں سمیت اسکول کالجس میں بھی صفائی مہم کا آغاز کیا گیا، سرکاری اسپتال میں سوچھتا ابھیان کو لے کر ایک پروگرام کا بھی اانعقاد کیا گیا ،سرکار اسپتال میں رکن اسمبلی نے سوچھتا ہی سیوا پروگرام کو ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے علاقہ کو صاف ستھرا رکھنے پر زور دیا ، جس کے بعد سرکاری اسپتال کے اسٹاف سرکاری افسران، یہاں کے ایم ایل اے سنیل نائیک سمیت سماجی کارکنان نے بھی اسپتال کے احاطہ میں صفائی کی ، ، اس موقع پر تحصیلدار وی پی کوٹرولی ، بی ای او منجی ، بلدیہ چیف آفسر دیوراج، جالی پنچایت چیف افسروینو گوپال شاستری،جناب کے ایم اشفاق ، سماجی کارکن فیاض ملا وغیرہ موجود تھے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |