:اور ہر طرح کے
ایک ہی شہر میں پیاز کی قیمتوں میں فرق سے عوام پریش ... چلتی بائک میں لگی آگ، دو افراد بال بال بچے ... اپنا انگڈی : پولیس نے آٹھ سو کلو بیف کیا ضبط ... 'میری آنکھ مجھ سے پہلے جنت میں پہنچ گئی' ... فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں پرعالمی خا ... ترک ڈارمے"ارطغرل "سے متاثر میکسیکو کا جوڑا مشرف بہ ... ہم یورپی کونسل سے تعمیری اور غیر جانبدار موقف کے م ... ترکی: 11 فرانسیسی دہشت گردوں کو فرانس کے حوالے کر د ...

لندن:23/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)دنیا کی سب سے پرانی ٹریول فرم تھامس کک (ٹی سی جی ایل) دیوالیہ ہوگئی ہے جس سے اس کے ذریعے چھٹیاں منانے دنیا کے دوسرے حصوں کو جانے والے سینکڑوں مسافر پھنس کر رہ گئے، اس صورتحال میں برطانوی تاریخ میں امن کے باوجود شہریوں کی سب سے بڑی وطن واپسی کا عمل سامنے آیا ہے۔رائٹرز کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی ٹریولنگ فرم برطانیہ کی تھامس کک پیر کے روز دیوالیہ ہوگئی جس کے باعث اس کی تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ادھر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ انھوں نے تھامس کک کی جانب سے 150 ملین پاؤنڈ سٹرلنگ (187.1 ملین ڈالر) کے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست کی گئی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے، تاہم ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے برطانوی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے اقدامات کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ مشکل صورتحال ہے اور ہماری ہمدردیاں تھامس کک کے ان مسافروں کے ساتھ ہیں جو چھٹیاں گزارنے یا دیگر امور کے لیے دوسرے ملکوں میں جاکر پھنس گئے ہیں، ہم ان مسافروں کی وطن واپسی کے لیے ہرممکن کوشش کریں گے۔یاد رہے کہ تھامس کک برطانیہ کی سب سے پرانی کمپنیوں میں شامل ہے جس کا آغاز 1841 میں ہوا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |