English   /   Kannada   /   Nawayathi

انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر 19 برس مقرر

share with us

انڈونیشیا:19/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)مسلم آبادی والے دنیا کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم حد 19 برس مقرر کر دی گئی۔انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے  لڑکیوں کی شادی کے لیے نئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسلم آبادی والے دنیا کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم حد 19 برس مقرر کر دی گئی۔ قانون میں ترمیم سے قبل انڈونیشیا میں لڑکیوں کے لیے شادی کی عمر کی حد 16 برس مقرر تھی لیکن اگر والدین اور لڑکی کی رضامندی ہوں تو لڑکیاں اس سے کم عمر میں بھی شادیاں کر سکتی تھیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا