English   /   Kannada   /   Nawayathi

جاپانی جوہری پلانٹ کے تین سابقہ منیجرز غفلت کے سبب ہلاکتوں کے مقدمے میں بری

share with us

ٹوکیو :19/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)فوکوشیماجاپان میں فوکوشیما جوہری پلانٹ کے تین سابقہ منیجرز کو غفلت کے سبب ہلاکتوں کے ایک مقدمے میں بری کر دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق ٹوکیو کی ایک عدالت نے بتایاکہ جوہری پلانٹ کے منتظم ادارے ٹیپکو سے تعلق رکھنے والے ان دونوں مینیجرز کو اس جوہری مرکز میں رونما ہونے والے حادثے کا ذمہ دار ٹھہرایا نہیں دیا جا سکتا۔ جرم ثابت ہونے پر انہیں پانچ پانچ سزائے قید سنائی جا سکتی تھی۔ 2011 میں زلزلے اور سونامی کے بعد فوکوشیما کے جوہری مرکز کا کولنگ سسٹم خراب ہو گیا تھا۔ اسے1986ءمیں چرنوبل کے بعد سب سے بڑا جوہری حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا