English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین میں چھٹی عالمی انٹر نیٹ کانفرنس 20 اکتوبر کوہوگی

share with us

 چین کے شمالی صوب ژی جیانگ کے قصبے ووزین میں چھٹی عالمی انٹر نیٹ کانفرنس اکتوبر میں منعقد ہوگی ، سائبر سپیس انتظامیہ کے مطابق کانفرنس 20 اکتوبر سے شروع ہو گی اور 3 روز تک جاری رہے گی ،کانفرنس کا مقصد عالمی برادری کو سائبر سپیس کے مستقبل کی مشترکہ برادری بنانا ہے ،اس کانفرنس کا بنیادی موضوع ” سمارٹ ، رابطہ، کھلا پن اور تعاون “ہے اس کا اعلان گزشتہ روز سائبر سپیس ایڈ منسٹریشن آف چائنہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر لیو لی ہانگ نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا