:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

نئی دہلی:17/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کی کمپنی ارامکو پر ہوئے ڈرون حملے کے بعد خام تیل کی قیمت میں تیزی دیکھنے کو ملی ہے۔ اس وجہ سے منگل کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی زبردست اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ آج پٹرول 14 پیسے جبکہ ڈیزل 16 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے۔
انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق، آج دہلی، ممبئی، کولکاتہ اور چنئی میں پٹرول کی قیمت بڑھ کر بالترتیب 72.17 روپئے، 77.85 روپئے، 74.89 روپئے اور 74.99 روپئے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ وہیں، ان چاروں بڑے شہروں میں ڈیزل کی قیمت بھی بڑھ کر بالترتیب 65.58 روپئے، 68.78 روپئے، 67.99 روپئے اور 69.31 روپئے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں ہر دن بڑھتی رہتی ہیں۔ پٹرول۔ ڈیزل کی نئی قیمت صبح 6 بجے سے نافذ ہو جاتی ہے۔ ان کی قیمتوں میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن سب کچھ جوڑنے کے بعد ان کی قیمت تقریبا دوگنی ہو جاتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |