:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

دبئی:14ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے آرمڈ فورسز کے عہدیدار نے کہا ہے کہ 6 فوجی جوان ملٹری آپریشن کے دوران گاڑیوں کے تصادم کے دوران شہید ہوگئے۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای آرمڈ فورسز جنرل کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 6 فوجی جوان ملٹری آپریشن کے فرائض انجام دے رہے تھے کہ گاڑیوں کے تصادم کے دوران شہید ہوگئے۔
شہید جوانوں کی شناخت کیپٹن سعید احمد راشد المنصوری، وارنٹ آفیسر علی عبداللہ احمد الدھنانی، وارنٹ آفیسر زید مسلم سہیل المری، وارنٹ آفیسر صالح حسن صالح بن امرو، وارنٹ آفیسر نصیر محمد حماد القابی، سرجنٹ سیف دھاوی راشد التنوجی شامل ہیں۔
یو اے ای کی آرمڈ فورسز کمانڈ نے فوجی جوانوں کی شہادت پر شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ وہ ان کی روح پر رحمت نازل فرمائے، جنت کو ان کا آخری ٹھکانا بنائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |