:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

ملائیشیا کا دھواں پڑوسی ملکوں تک آنے سے روکنے کے لیے انڈونیشیا سے فوری اقدام کرنے کا مطالبہ
جکارتہ:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اْٹھنے والا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اْٹھنے والا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا، جس نے پوری فضا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے قریبی ملکوں میں فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔ملائیشیا کی تمام ریاستوں میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ مضر صحت ہوا سے بچنے کے لیے ملائیشین حکام نے شہریوں میں 50 لاکھ ماسک تقسیم کیے ہیں۔اس کے علاوہ ملائیشیا نے دھواں پڑوسی ملکوں تک آنے سے روکنے کے لیے انڈونیشیا سے فوری کوئی اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ حالیہ ہفتوں میں انڈونیشیا کے سماٹرا اور کلی منتن ریجن کے جنگلات میں آگ لگی تھی،جس کے باعث 2.3 ملین ایکڑ اراضی جل کر راکھ ہوگئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگلات میں آگ کسانوں کی جانب سے فصلوں کی باقیات جلانے کے باعث لگی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |