English   /   Kannada   /   Nawayathi

12ستمبر بروز جمعرات جامعۃ الصالحات میں منعقد ہورہا ہے ممتاز طالبات کے درمیان تقسیمِ انعامات کا پروگرام ،  خواتین سے شرکت کی درخواست 

share with us

بھٹکل 11/ ستمبر 2019(فکروخبر نیوز)  جامعۃ الصالحات بھٹکل جالی روڈ میں بتاریخ 12ستمبر 2019بروز جمعرات دوپہر دو بجے ممتاز طالبات کے درمیان تقسیمِ انعامات کا پروگرام منعقد ہورہا ہے جس میں امسال نمایاں نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والی طالبات کے درمیان انعامات اور اسناد تقسیم کی جائیں گی، اس کے علاوہ پرمغز بیانات بھی ہوں گے۔ تمام خواتین سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ مذکورہ ادارہ کے شعبہئ عا  لمیت اور شعبہئ حفظ سے ہر سال سال ایک معتد بہ تعداد فراغت حاصل کرتی ہیں۔ 

 

جامعۃ الصالحات بھٹکل سے 1440ھ  مطابق 2019 ء  میں عالمیت کرنے والی خوش قسمت طالبات
عالمات
(1) ارفع تفہیم بنت امجد حسین کاڑلی
(2) فاطمہ ایفاء بنت سید ابوبکر بافقیہ
(3) راسخہ تنزیل بنت زبیر رکن الدین
(4) صائمہ فرحین بنت محمود احمد برماور
(5) عائشہ بشریٰ بنت محمد جمیل شیخ
(6) خدیجہ صُلیحہ بنت محمد سلیم رکن الدین
(7) لبابہ بنت عبدالحق منیری
(8) سودہ بانو بنت الطاف حسین علی اکبرا
(9) فاطمہ تنعیم بنت خورشید احمد رکن الدین
(10) عائشہ عفاف بنت عبدالباسط حافظ
(11) فاطمہ زلفیٰ بنت محمد الیاس فقیہ احمدا جاکٹی ندوی
(12)عائشہ مزنیٰ بنت محمد جمیل شوپا
(13) فاطمہ ربیحہ بنت محمد اعظم حاجی فقیہ
(14) بشریٰ یمن بنت زبیر محتشم
(15) عطیہ بنت عبدالمتین کولا
(16) فاطمہ بنت محمد فائق صدیق 
(17) فاطمہ ثناء بنت عبدالحلیم کوڑا
(18) مہر نمروز بنت عبدالمجید پلور
(19) رفا بنت ارشاد احمد کولا
(20) عائشہ شعاع بنت شکیل الرحمن شوپا
(21) عائشہ مدیحہ بنت قلندر شیخ 
(22) عائشہ نہاں بنت سید علی مالکی
(23) مسنون رعنا بنت محی الدین محتشم
(24)شاہین بنت محمد حسین انصاری
(25) عائشہ ضحی بنت منیر اکرمی
(26) ربا بنت جاوید محی الدین کولا
(27) سمیہ بنت ابوطاہر بمبئی کار
(28) حمنہ بنت شبیب کولا
(29) نور ازکیٰ بنت عبدالحفیظ جی۔ یم
(30) عائشہ نھیٰ بنت ابراہیم خلیل کھومی
(31) رقیہ شہامہ بنت حسین شبیر کولا 
(32) ام عمارہ بنت عبدالعزیز ملا
(33) افراء رحمت بنت عبدالخالق محتشم
(34) آمنہ بنت عبدالعظیم ڈی ایف
(35) خلود بنت زکریا برماور
(36) ام فروہ بنت عبدالرحمن شاہ بندری
(37) شاہ تاج بنت صلاح الدین اِبّو
(38) فاطمہ حفصہ بنت محمد سعود جوباپو
(39)عائشہ صدیقہ بنت عمران رکن الدین
(40) قدسیہ انجم بنت محمد ارشاد قاضی
(41) فاطمہ جمانہ بنت عبدالغنی کولا
(42) فاطمہ ایفاء بنت منصور یس۔ کے
(43) ذکریٰ انجم بنت عبدالرحمن ڈانگی

جامعۃ الصالحات بھٹکل سے 1440ھ  مطابق 2019 ء  میں حفظ مکمل کرنے والی خوش قسمت طالبات
حافظات
(۱) مریم عفیفہ بنت سید ابرار بافقیہ
(۲) عطیہ پروین بنت افسر حمزہ
(۳) زینب بنت محمد سلیم بلگی
(۴) آسیہ بنت محمد سلیم بلگی
(۵) فاطمہ جویریہ بنت محمد جمیل رکن الدین
(۶) نہال بنت عارف سعدا
(۷) ندیٰ بنت محمد شعیب قاضیا
(۸) فیضیہ بنت فضل الرحمن شاہ بندری
(۹) فاطمہ تسلیم بنت ارشاد علی افریقہ
(10) سہی بنت عبدالغفور اکرمی
(۱۱) ہاجرہ بشریٰ بنت سید سلطان یس۔یم
(12) عائشہ عظمیٰ بنت محمد محمود منصوری
(13) زینب بنت اسماعیل رکن الدین
(14) عروبہ بنت عبدالحفیظ کولا
(15) عائشہ ضحی بنت محمد الیاس فقیہ احمدا جاکٹی ندوی
(16) صدف بنت اقبال شیخ
(17) رابعہ بصریہ بنت سید مصدق یس۔یم
(18) زینب زہاد بنت عبدالملک کاڑلی

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا