English   /   Kannada   /   Nawayathi

معیشت کو پٹری پر لانے کا منصوبہ کہاں ہے : پی چدمبرم

share with us

نئی دہلی :11ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)سابق مرکزی وزیر مالیات پی چدمبرم نے معیشت سے متعلق مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پی چدمبرم نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مجھے معیشت کی گہری فکر ہے۔‘‘ انھوں نے مزید لکھا کہ ’’غریب لوگ سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ کم آمدنی، کم ملازمت، کم تجارت اور کم سرمایہ کاری غریب اور متوسط طبقہ کو متاثر کرتے ہیں۔ ملک کو اس گراوٹ اور مایوسی سے باہر نکالنے کا منصوبہ کہاں ہے؟‘‘

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا