:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

ادلیب :09ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں اسد انتظامیہ کے ادلیب کے سول رہائشی علاقوں پر 8 دن کے وقفے کے بعد حملوں میں ایک شہری ہلاک، جبکہ تین شہری زخمی ہو گئے۔فرنٹ لائن پر گاہے بگاہے حملے کرنے والی اسد قوتوں نے کل ادلیب کی تحصیلوں کیفرن بل اور جرجناز ، توح، تل منیس اور شیخ مصطفی پر بمباری کی ۔
ادلیب کی شہری تنظیم کے حکام سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق کیفرن بل تحصیل میں اسکول اور مسجد کو ہدف بنایا گیا ، ان حملوں میں ایک شہری ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔
ترکی اور روس کے مابین 17 ستمبر 2018 کو قائم ہونے والی مطابقت کے بعد سے ابتک ادلیب غیر عسکری علاقے سے 9 لاکھ 46 ہزار شہری نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے۔ اس مدت کے دوران اسد قوتوں اور روس کے حملوں میں 219 خواتین اور 341 بچوں سمیت مجموعی طور پر ایک ہزار 282 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |