:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

ٹوکیو:09ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں آنے والے طوفان سے ابتدائی معلومات کے مطابق ایک شخص ہلاک جبکہ بیسیوں زخمی ہو گئے۔
حکومتی ترجمان یوشی ہیدے سوگا کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کے شمالی مضافات سےٹکرانے کے بعد شہری مرکز کی جانب پیش قدمی کرنے والے فاکسائی طوفان کی زد میں آتے ہوئے ایک 50 سالہ عورت ہلاک ہو گئی۔
سوگا کا کہنا تھا کہ طوفان و آندھی سے وسیع پیمانے پر بجلی کی ترسیل منقطع ہوئی ہے ، ٹرینوں اور جہازوں کے سفر متاثر ہوئے ہیں۔کیودو خبر ایجنسی نے مقامی حکام کے حوالے سے اپنی خبر میں واضح کیا ہے کہ چیبا، تاتے یاما، کانا گاوا، عباراکی اور شیزوکا میں کم ازکم 40 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
جاپانی موسمیات ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ فاکسائی طوفان سے آندھی کی رفتار 143 کلو میٹر فی گھنٹہ تک جا پہنچی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |