:اور ہر طرح کے
پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والے بی جے پی کارکن ... سیتاپور لوجہادمعاملہ یو پی پولس اختیارات کا غلط ا ... کارکنان کی گرفتاری پر ایس ڈی پی آئی نے ایس پی آف ... چوطرفہ تنقیدوں کے درمیان وہاٹس ایپ کمپنی نے لیا ب ... این آئی اے نے کسان یونین کے رہنما کو تفتیش کے لیے ط ... ٹی آر پی اسکیم : ارنب گوسوامی کے ساتھ وہاٹس ایپ پر ... بیندور : دو ماہ سے خالی ہے تحصیلدار کا عہدہ ... سی اےاے تحریک کے خلاف ستیہ گرہ کی ضرورت ...

وینیزویلا میں خود ساختہ صدر خوان گویڈو نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتیں ملک میں قبل از وقت انتخابات میں حصہ نہیں لیں گی ۔
ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق، گویڈو نے کہا کہ صدر نکولس مادورو کی پارٹی کا اقتدار پر رہتےہوئے قبل از وقت انتخابات کا پروگرام بنانا بے معنی ہوگا۔
گویڈو نے کہا کہ اگر یہ انتخابات ہوئے تو جان لیجیئے کہ یہ صاحب اقتدار لوگوں کی ماضی میں سرزد کردہ سیاسی غلطیوں کو جائز قرار دینے کے مترادف ہوگا۔
واضح رہے کہمادورو انتظامیہ نے پارلیمانی اختیارات کو محدود کرنے کی غرض سے اسپیکر کےلیے دیوس دادہ کابیلو کو مقرر کر رکھا ہے جنہوں نے عنقریب قبل از وقت انتخابات کروانے کا عندیہ دیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |