English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل جالی روڈ نزد کولا گراونڈ مسجد ہاجرہ کا سنگ بنیاد

share with us

بھٹکل 23 اگست ( فکر وخبر نیوز ) آج بعد نماز عصر سعودی کالونی نزد کولا گراؤنڈ  مسجد
 ہاجرہ کا سنگ بنیاد قاضی جماعت المسلمین بھٹکل حضرت مولانا محمد اقبال ملا ندوی کے دست مبارک سے رکھا گیا۔ اس موقع پر مولانا موصوف نے جلد از جلد اس کام کی تکمیل کے لئے دعا فرمائی۔
اس موقع پر علماء و عمائدین کے ساتھ ساتھ مسلم خلیج کونسل کے اراکین  و عوام کی ایک تعداد موجود تھی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا