:اور ہر طرح کے
بھٹکل : دونوجوانوں کی موت پرعلی پبلک اسکول اور مسج ... پرینکا گاندھی کے کرناٹک دورہ سے بھوکھلائی بی جےپی ... کبھی بی جے پی کے قد آور لیڈران میں شمار ہونے والے ... دیکھیے ہزاروں ڈالر مالیت سونے کی بارش کی خبریں ، و ... حزب اللہ نے جنوبی لبنان کی طرف بھیجے گئے اسرائیلی ... منموہن سنگھ کے بیان سے متعلق وزیراعظم مودی کے دعو ... کانگریس نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم مودی کی شکایت ... کیرلہ میں برڈ فلو ، تمل ناڈو حکومت نے سرحدی علاقوں ...

اتحادی فوج کی کتاف ڈاریکٹوریٹ میں متمرکزحوثی ملیشیا کے لیے بھیجی گئی کمک پربمباری،21جنگجومارے گئے
صنعاء۔22اگست(یواین این) یمن میں آئینی حکومت کی عمل داری کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحادی فوج کے جنگی طیاروں نے شمالی گورنری صعدہ میں حوثی ملیشیا کا آپریشن کنٹرول روم بمباری سے تباہ کردیااور اس میں موجود تمام 17جنگجو ہلاک ہوگئے۔ادھر اتحادی فوج نے کتاف ڈاریکٹوریٹ ہی میں متمرکزحوثی ملیشیا کے لیے بھیجی گئی کمک پربمباری کی جس کے نتیجے میں 21 جنگجو ہلاک اور33 زخمی ہوگئے۔خیال رہے کہ صعدہ گورنری کو یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔ اس علاقے میں باغیوں کے آپریشن کنٹرول روم کی تباہی عرب اتحاد اور یمنی فوج کی اہم کامیابی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ عرب ممالک کے جنگی طیاروں نے مشرقی صعدہ میں کتاف ڈاریکٹوریٹ کے نواحی علاقے اتیاس میں حوثیوں کے آپریشن کنٹرول روم پربمباری کی۔ حملے میں کنٹروم روم تباہ اور اس میں موجود تمام 17جنگجو ہلاک ہوگئے۔ادھر اتحادی فوج نے کتاف ڈاریکٹوریٹ ہی میں متمرکزحوثی ملیشیا کے لیے بھیجی گئی کمک پربمباری کی جس کے نتیجے میں 21 جنگجو ہلاک اور33 زخمی ہوگئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |